این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی

17  اپریل‬‮  2022

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کی گئی،جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ آیا جس میں تحریک انصاف کے امیدوار امیدوار ندیم خیال 21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جے یو آئی ف کے امیدوار مفتی عبیداللہ 17 ہزار 153 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔اس طرح تحریک انصاف نے میدان مار کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…