ملک بھر میں شدید گرمی لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں برفباری شروع ہوگئی ، روزے داروں میں خوشی کی لہر

14  اپریل‬‮  2022

غذر (آ ئی این پی )گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا منگل کی رات سے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق غذرمیں موسلادھار بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری سے علاقے میں جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے اور لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے دنیا کے بلندترین پولو گراونڈ شندور میں ہلکی برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے دوسری جانب غذر کے بالائی علاقے درکوت اور ٹیرو میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے علاقے میں موسم سرد ہوگیا ہے اور عوام کوایندھن کے حصول میں بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…