ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

22  فروری‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے   نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کے خدشے کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے کے کا کہنا ہے کہ  ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹرنیٹ سروسز میں کمی ہوسکتی ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سمندری ساحلوں سے تقریباً 400 کلومیٹر کے فاصلے پر کیبل کٹی ہے جس وجہ سے بین الاقوامی بینڈوتھ کی بندش ہوئی ہے۔کیبل کٹنے کے باعث کہا جارہا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کنسورشیم انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے ایڈہاک بینڈوڈتھ کا بندوبست کیا جارہا ہے جب کہ خرابی کی جگہ اور انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…