چینی سرحد پر بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی بڑی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک

9  فروری‬‮  2022

نئی دہلی (اے ایف پی )چینی سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے 7بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی ریسکیو ٹیم نے چین کے ساتھ کوہ ہمالیہ کی متنازع سرحد پر گشت پر مامور سات فوجیوں کی لاشوں کو برآمد کرلیا ہے۔ یہ فوجی برفانی تودے کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق

یہ فوجی ریاست ارُونا چل پردیش میں بھارتی آرمی کی بڑی تعداد میں تعیناتی کا حصہ تھے، یہ فوجی شدید برف باری کی وجہ سے 14 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر تودے میں پھنس گئے تھے۔خراب موسم میں دو روز کی تلاش کے بعد ریسکیو ٹیم لاپتا ہونے والے ان فوجیوں میں سے کسی زندہ فوجی کو تلاش نہ کرسکی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…