مارک زکر برگ نے فیس بک میسجز کا سکرین شاٹ لینے والوں کو وارننگ دے دی

2  فروری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور و معروف ایپ فیس بک میسنجر میں صارفین کے میسجز اور تصاویر وغیرہ کو محفوظ بنانے کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے صارفین کے میسجز خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جایا کرتے ہیں۔ تاہم کچھ لوگ موصول ہونے والے میسجز کے سکرین شاٹس لے لیتے تھے۔ اب ایسے لوگوں کے لیے مارک زکربرگ نے وارننگ جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے بانی نے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ وہ بہت جلد ایسے لوگوں کا حل نکالنے جا رہے ہیں جو لوگوں کی طرف سے بھیجے گئے میسجز کا سکرین شاٹ لے کر اپنے پاس محفوظ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے جا رہے ہیں کہ جو شخص آپ کے میسجز یا تصاویر وغیرہ کا سکرین شاٹ لے گا، آپ کو اس کا علم ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…