فیس بک کا تیز ترین سپر کمپیوٹرلانچ کرنے کا اعلان

27  جنوری‬‮  2022

نیویارک (این این آئی)فیس بک کی بانی کمپنی میٹا نے اعلان کیاہے کہ وہ اپنی ڈیٹا پروسیسنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے دنیا کے سب سے طاقت ور سپر کمپیوٹرز

میں سے ایک کو لانچ کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا کہ کئی مشینوں پر مشتمل سپر کمپیوٹر اپنی موجودہ صلاحیت سے 20 گنا زیادہ تیزی سے تصاویر اور ویڈیوز کو پروسیس کر سکے گا۔کمپنی کے دو مصنوعی ذہانت کے محققین نے اپنے بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ ہزاروں پروسیسرز سے بنائے گئے ،اس سپر کمپیوٹر کو ٹیکسٹ، امیجز اور ویڈیو کا ایک ساتھ تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا ۔کمپنی کے محققین ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا سسٹم بنانا چاہتے ہیں جو دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ کئی مختلف زبانوں میں بولنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کو حقیقی وقت میں سمجھنے کی اجازت دے سکے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…