درجنوں مریضوں کو زائد المعیاد اسٹنٹس لگائے گئے، ایف آئی اے کا اہم انکشاف

27  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے زائد المعیاد اسٹنٹس کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق پی آئی سی میں گذشتہ برس 39 ایکسپائرڈ اسٹنٹس 38 مریضوں کو لگائے گئے۔فیڈرل

انویسٹی گیشن ایجنسی نے زائد المعیاد اسٹنٹس کے استعمال سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کی ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 500 اسٹنٹس 2019ء میں نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے جو 2020 تک لگانے تھے تاہم ایسا نہیں ہوا۔پی آئی سی نے 19ماہ بعد گذشتہ برس ایکسپائرڈ سٹنٹس 38 مریضوں کو لگائے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پی آئی سی کے پاس اسٹنٹس موجود تھے پھر بھی اسٹنںٹس کے لیے دوسرے ہسپتالوں سے ڈیمانڈ کرتے رہے۔جس کے باعث معاملے میں بدنیتی کا عنصر واضح نظر آتا ہے۔فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے معاملے سے متعلق مزید کہا کہ ایکسپائرڈ اسٹنٹس لگانے میں ملوث ڈاکٹرز اور دوسرے افراد کو طلب کرکے مزید انکوائری کی جائے گی کیونکہ قومی خزانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی صحت کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…