ضمنی بجٹ ، امپورٹڈ موبائل فونز کے ٹیکسز میں 70 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا

22  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکس بڑھنے سے ملک بھر کی موبائل فون مارکیٹس میں کاروبار میں شدید مندی آ گئی ہے اورنئے فونز کی فروخت میں غیر معمولی کمی جبکہ پی ٹی اے سے منظورشدہ پرانے فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ضمنی بجٹ منظوری کے بعد ایف بی آر نے بیرون ملک سے آنے والے موبائل فونز پر ٹیکسز کی

شرح میں ردوبدل کردیا ہے جس کے مطابق ’’پی ٹی اے‘‘ کے موبائل فون رجسٹریشن سسٹم کو بھی اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کے جاری کردہ ٹیکس ٹیرف کے مطابق پاکستان آنے والے مسافروں کو ان کے پاسپورٹ کے ذریعے پی ٹی اے رجسٹریشن کروانے پر 30 ڈالر تک مالیت کے فون پر 430 روپے فکسڈ ٹیکس، 31 تا100 ڈالر مالیت کے فون پر 3200 روپے فکسڈ ٹیکس اور 100 تا200 ڈالر مالیت کے فون پر 9580 روپے فکسڈ ٹیس ادا کرنا ہوگا۔201 ڈالر تا350 ڈالر مالیت کے موبائل فون پر 12200 روپے کسٹم ڈیوٹی کے علاوہ فون کی مالیت کا 17 فیصد بطور سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، 351 تا500 ڈالر مالیت کے فون پر 17800 روپے کسٹم ڈیوٹی کے علاوہ فون کی مالیت کا 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہوگا،500 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون پر 27600 روپے کسٹم ڈیوٹی کے علاوہ فون مالیت کا 17 فیصد بطور سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…