گورنر اسٹیٹ بینک کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے پر غور

23  دسمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)حکومت کی جانب سے مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان)کے گورنر کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق

اس وقت رضا باقر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک میں اہم عہدوں پر تعینات افسران کی ٹیکس تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے مئی 2019 میں ڈاکٹر رضا باقر کو 3 سال کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کیا تھا۔ڈاکٹر رضا باقر اس سے قبل مصر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے سینئر ریذیڈنٹ نمائندے کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ڈاکٹر رضا باقر یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے اکنامکس میں پی ایچ ڈی ہیں۔وہ آئی ایم ایف کے ساتھ 2016 سے کام کر رہے تھے، مصر سے پہلے ڈاکٹر رضا باقر رومانیہ میں آئی ایم ایف مشن کے سربراہ رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…