سول ایوی ایشن عملے نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

11  دسمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی) ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن عملے نے مسافر کو کھوئی ہوئی رقم اورضروری دستاویزات واپس کرکے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن عملے نے فرض

شناسی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم اورضروری دستاویزات لوٹا دیئے۔مسافرترکش ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے استنبول سے کراچی پہنچا تھا اور مسافرکاامیگریشن کے دوران چھوٹا دستی بیگ گرگیا تھا۔ڈیوٹی پرموجود ڈی ایف اومائیکل راؤنڈ پر تھے کہ انھیں بیگ پڑاہواملا ، بیگ کھول کر دیکھا گیا تو اس میں2500امریکی ڈالر اور سفری دستاویزتھیں۔مسافرکو سی سی ٹی وی اوراس کے ٹکٹ ٹیگ کی مددسے ا تلاش کیاگیا ، جس کے بعد ایئرپورٹ منیجرعمران خان نے مسافرکاکھویا ہواسامان حوالے کردیامسافر نے سول ایوی ایشن اورڈی ایف اوکی فرض شناسی پر شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…