گوادر میں پراپرٹی کے ریٹ گر گئے ، سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑ گئیں

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں ترقی برائے نام ، پینے کاپانی میسر ہے نہ بجلی، پراپرٹی ریٹ گر گئے، اربوں کی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کار پریشانی میں مبتلا ،وزیراعظم سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

روزنامہ جنگ میں اکبر جندانی کی شائع خبر کے مطابق گوادر میں ترقیاتی کام سست روی کا شکار ہونے کے باعث گوادر میں پراپرٹی کے دام گر گئے، گوادر میں ترقی برائے نام رہ گئی،پینے کا صاف پانی میسر ہے نہ بجلی، گوادر اولڈ سٹی کا برُا حال ، مرکزی بازار سے گزرنےتک محال ہوگیا ہے،ایسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کار سرمایہ کاری سے ہچکچانے لگے،ادھر گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پاس اولڈ سٹی کو بنانے کے لئے اربوں روپوں کا فنڈ موجود ہیں لیکن ترقیاتی کام ابھی تک سُست روی کا شکار ہیں ،بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کو اس صورتحال کا علم ہی نہیں،گوادر میں اربوں کی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کار پریشانی میں مبتلا ہیں، ان کاکہناہےکہ وزیراعظم کو چاہیے کہ اس صورتحال کا نوٹس لیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…