پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین سمیت دیگر رہنمائوں کے بلوچستان میں داخلے پر پابند ی عائد کر دی گئی

22  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوئٹہ( این این آئی) پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین سمیت دیگر رہنمائوں کے بلوچستان میں داخلے پر پابند ی عائد کر دی گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکر ٹری داخلہ بلو چستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ ، پی ٹی ایم کے رہنمائوں ڈاکٹر سید عالم ، عبد اللہ ننگلیال ، ثناء اعجاز پر بلو چستان کے کسی بھی ضلع میں داخلے پر 11نومبر سے 8جنوری 2022تک 90روز کے لئے پابند ی عائد کر دی گئی ہے پابند ی بلو چستان مینٹینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960کے تحت عائد کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…