بابا جی کے در پہنچنے پر خوش ہوں، نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سابق کرکٹر، صدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور، پاکستان پہنچ گئے ہیں۔کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی سابق

کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھی کرتار پور پہنچ گئے ہیں۔سی ای او محمد لطیف کی جانب سے پاک بھارت بارڈر پر نوجوت سنگھ سدھو کا استقبال کیا گیا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان پہنچنے پر کہا کہ بابا جی کے در پر پہنچنے پر خوش ہوں، دعا ہے امن بھائی چارہ قائم رہے، ماؤں کی گودیں آباد رہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابا نانک کی تعلیمات کے مطابق امن بھائی چارہ قائم رہے۔واضح رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپور، پاکستان میں یہ دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل بھی وہ 2019ئ ، نومبر میں کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر پاکستان آ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…