نئے پاکستان میں گیس بھی دوائی کی طرح دن میں تین بار ملے گی

19  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد بھی ملک کو بدترین گیس بحران کا سامنا ہے،نئے پاکستان میں گیس بھی دوائی کی طرح دن میں 3 بار ملے گی۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ الیکشن ترمینی بل بلڈوز کر کے سمجھتے ہیں انہوں نے سب بحران ختم کر دیئے،مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 17.37 ہو چکی ہے، عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ای وی ایم نہیں۔ شیری رحمن نے کہاکہ 16 نوٹس لینے کہ بعد بھی یہ مہنگائی کم نہیں کر سکے۔ شیری رحمن نے سوال کیا کہ ریلیف پیکج کا کیا ہوا؟ ریلیف پیکج عوام کو ملا یا اتحادیوں اور ناراض ارکان کو چلا گیا؟ حکومت نے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…