سبزیاں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

18  ‬‮نومبر‬‮  2021

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ میں سبزیوں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی،ٹماٹر 200، مٹر 280 اور شملہ مرچ 250 روپے،لہسن 350 اورٹینڈے 200 روپے کلو فروخت ہونے لگے۔ دکانداروں کی جانب سے سبزیاں کے دام نرخ ناموں کے برعکس وصول کیے جانے لگے۔ ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 140 روپے، فروخت 220 روپے فی کلو ہونے لگا،

مٹر سرکاری ریٹ 222 روپے کلومقرر فروخت 280 روپے فی کلوتک جاری، پیاز کا سرکاری ریٹ 38 روپے،فروخت 50 روپے فی کلو کیا جانے لگا،لہسن کی سرکاری قیمت 280 روپے کلو مقرر،فروخت 330 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ادرک کا سرکاری ریٹ 10 روپے بڑھا کر 310 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں فروخت 350روپے کلو جاری، لیمو سرکاری ریٹ 65 روپے کلو، فروخت 80 روپے فی کلو، سبز مرچ کا سرکاری ریٹ 99 روپے، فروخت 120 روپے فی کلو تک، ہرا دھنیا سرکاری ریٹ 104 روپے،مارکیٹ میں 120 روپے کلو فروخت ہونے لگامونگرے کا سرکاری ریٹ 140 روپے کلو مقرر، فروخت 170 روپے، بینگن 5 روپے بڑھا کرسرکاری ریٹ 42 روہے کلو مقرر،فرخت 55 روپے فی کلو، نیا آلو 3 روپے اضافہ سے73 روپے کلو ریٹ مقرر، فروخت 90 روپے فی کلو، کھیرا اور کریلے 90 روپے کلو، پالک سرکاری قیمت 27 روپے کو، فروخت 40 روپے کلو، میتھی کا سرکاری ریٹ 67 روپے،فروخت 90 روپے فی کلو، بند گوبھی سرکاری ریٹ 47 روپے کلو، فروخت 60 روپے کلو، پھول گوبھی سرکاری ریٹ 67 روپیکلو، فروخت 80 روپے، شلجم سرکاری ریٹ 62 روپے کلو،فروخت 80 کلوتک پہنچ گئی۔ شملہ مرچ کی سرکاری ریٹ 178 روپے کلو، فروخت 250 روپے فی کلو، گھیا کدو 5 روپے مہنگا کرکے سرکاری ریٹ 57 روپے کلو، فروخت 70 روپے، گھیا توری 5 روپے اضافے ست سرکاری ریٹ 78 روپے کلو، فروخت 100 روپے کلو، اروی 75 روپے فی کلو،بھنڈی130 روپے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…