پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے ) نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق نئے سوشل میڈیا رولز کے تحت

آن لائن مواد کی نگرانی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے ) نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے،پی ٹی اے نے ای میل اور پوسٹل ایڈریس کے ذریعے رجسٹریشن فارم مانگ لیے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق کمپنی کے آغاز سے متعلق تفصیلات پاکستان میں صارفین کی تعداد بتانا کو ہوگی، کمپنی کو نام ، ویب سائنٹ کے علاوہ سروسسز کی تفصیلات بھی بتانا ہوگی، اجازت نامے کی درخواست کے ساتھ شکایات دور کرنے والے آفیسر کا تقرر بھی کرنا ہوگا۔ 5 لاکھ سبسکرائبرز والی کمپنیوں کو الگ فارم جمع کروانا ہوگا ، قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے والی کمپنیوں کو 50 کروڑ تک جرمانہ ہوسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…