شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا

28  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن ) شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مجھے آف ائیر

کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے میں نے 22 کروڑ پاکستانیوں کے سامنے خود استعفے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ سرکاری ٹی وی والے مجھے آف ائیر کرنے والے کون ہوتے ہیں، واضح رہے کہ سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر نعمان نیاز کو آف ایئر کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان ٹیلی وژن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کو لے کر پی ٹی وی سپورٹس پر ہونے والے واقعہ کی انکوائری جاری ہے ۔انکوائری مکمل ہو نے تک سابق کرکٹر شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف آئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک انکوائری مکمل نہیں ہو جاتی اور واقعہ سے متعلق حقائق واضح نہیں ہوجاتے اس دوران دونوں افراد پی ٹی وی کے کسی بھی پروگرام کا حصہ نہیں ہونگے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…