اترپردیش میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 7افراد پر غداری کا مقدمہ درج

28  اکتوبر‬‮  2021

لکھنو( آن ن لائن)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے T20عالمی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پیغامات پوسٹ کرنے یا بھارت مخالف نعرے لگانے پر

سات افراد کے خلاف بغاوت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ان سات میں سے تین کشمیری طلبا بھی شامل ہیں، جو آگرہ میں زیر تعلیم ہیں جبکہ دیگر تین افرادکا تعلق بریلی اور ایک کالکھنوسے ہے۔ پولیس کے مطابق ان میں سے پانچ کو 24اکتوبر کو میچ کے بعد بھارت کے خلاف بیان بازی پرگرفتار کیا گیا ہے۔ان تینوں کشمیری طلبا کو آگرہ میں ان کی کالج انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر پاکستان کی جیت کا جشن منانے کیلئے پیغامات پوسٹ کرنے پر معطل کر دیا تھا۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر ریاست بھرمیں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…