خسرہ بھی متعدی بیماریوں میں شامل ، مریض قرنطینہ ہونگے

18  ستمبر‬‮  2021

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے خسرہ کو متعدی بیماریوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔ حکم نامے کے تحت امریکی حکام خسرہ کے مریضوں کو اب

قرنطینہ کرنے کا حکم دے سکیں گے، خسرہ کے مریضوں کے لیے قرنطینہ کی نوعیت اور دورانئے کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔امریکا کی کئی ریاستوں میں دہائیوں بعد خسرہ پھوٹ پڑا، نیویارک میں ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کا عوامی مقامات پر جانا ممنوعغیر ملکی خبر میڈیا کے مطابق خسرہ کو متعدی بیماریوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اقدام حالیہ سالوں میں خسرہ کے بڑھتے کیسز کے سبب کیا گیا۔امریکا میں 2020ء میں خسرہ کے 13 کیسز کی تصدیق ہوئی تھی، جبکہ امریکا نے 2000ء میں ملک کو خسرہ کی بیماری سے پاک قرار دیا تھا۔وائٹ ہائوس کے حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکا آنے والوں کیلئے کورونا وائرس اور پولیو کی ویکسی نیشن کے ساتھ خسرہ کی ویکسی نیشن بھی درکار ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…