پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

20  جون‬‮  2023

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں خسرہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں رواں سال خسرہ کی وجہ سے بائیس بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال 26 سو 16 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں خسرہ سے سب سے زیادہ 462 کیسز رپورٹ… Continue 23reading پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

8  جون‬‮  2023

خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

بہاولپور(این این آئی)بہاولپور میں بستی کھوکھراں میں خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت بگڑگئی، جن میں سے3بچے جاں بحق اور 2بچوں کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ہیلتھ ٹیم کی جانب سے خسرہ کی ویکسینیشن کی گئی تو ویکسین کے فوری بعد متعدد بچوں کی حالت بگڑگئی اس دوران 3بچے جاں بحق جبکہ 2بچوں کی… Continue 23reading خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ہیں، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ماہرینِ طب کے مطابق بچوں کے چہرے اور جسم پر سرخ دانوں کا نمودار ہونا، تیز بخار اور نمونیا، خسرہ اور روبیلا خسرہ کی علامتیں ہیں جو… Continue 23reading سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے

خسرہ بھی متعدی بیماریوں میں شامل ، مریض قرنطینہ ہونگے

18  ستمبر‬‮  2021

خسرہ بھی متعدی بیماریوں میں شامل ، مریض قرنطینہ ہونگے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے خسرہ کو متعدی بیماریوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔ حکم نامے کے تحت امریکی حکام خسرہ کے مریضوں کو اب قرنطینہ کرنے کا حکم دے سکیں گے، خسرہ کے مریضوں کے لیے قرنطینہ کی نوعیت اور دورانئے کی تفصیل… Continue 23reading خسرہ بھی متعدی بیماریوں میں شامل ، مریض قرنطینہ ہونگے

دنیا بھر میں کونسی خوفناک بیماری کے مریضوں کی تعداد  23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

13  ‬‮نومبر‬‮  2020

دنیا بھر میں کونسی خوفناک بیماری کے مریضوں کی تعداد  23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد ( آن لائن )دنیا بھر میں میں خسرہ کے مریضوں کی تعداد  23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بیشتر ممالک کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے  بہت کم لوگوں کو حفاظتی ویکسین لگا رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ… Continue 23reading دنیا بھر میں کونسی خوفناک بیماری کے مریضوں کی تعداد  23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں کوروناوائرس کیساتھ ہی ایک او ر بڑی وبا پھوٹ پڑی ہسپتالوں میں مائیں بلکتی ہوئی پہنچ گئیں،دل دہلا دینے والے مناظر

25  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کوروناوائرس کیساتھ ہی ایک او ر بڑی وبا پھوٹ پڑی ہسپتالوں میں مائیں بلکتی ہوئی پہنچ گئیں،دل دہلا دینے والے مناظر

کراچی(این این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی… Continue 23reading پاکستان میں کوروناوائرس کیساتھ ہی ایک او ر بڑی وبا پھوٹ پڑی ہسپتالوں میں مائیں بلکتی ہوئی پہنچ گئیں،دل دہلا دینے والے مناظر

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

تربت(آن لائن)بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے علاقہ مکین سخت پریشان،حکومت سے اقدامات اٹھانے کی اپیل،مقامی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے متاثر،متاثرین میں سے ایک بچہ جاں بحق ہوا… Continue 23reading کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ

29  مارچ‬‮  2019

امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ

نیویارک (این این آئی) امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی،راک لینڈ کاؤنٹی میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیاگیا اور بچوں کے بغیر ویکسینیشن باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا سے لوگ پریشان ہوگئے ہیں، جس کے بعد ایمرجنسی نافذ… Continue 23reading امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ