بھارت میں ایک بار پھر جوہری مواد چوری پاکستان نے بڑا مطالبہ کر دیا

31  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری کے تازہ ترین واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت میں دو لوگوں کو تابکاری مواد کیلیفورنیم رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیلیفو رنیم سخت تابکاری اثرات رکھنے والا زہریلا مواد ہے، بھارت میں تابکاری مواد کیچوری کا 4 ماہ میں یہ تیسرا واقعہ ہے، رواں برس مئی اور جون میں بھی بھارت میں بالترتیب 6 اور 7 کلو یورینیم پکڑا گیا تھا۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بھارت میں تابکاری مواد کی چوری کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…