اسلام آباد میں ریٹائرڈ ملازم نے بلی کو پھانسی دے کر لٹکا دیا پولیس کا ایکشن ٗ ملزم گرفتار

30  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں بلی کو پھانسی دینے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں سفاک شہری نے بلی کو مار دیا اورپھربلی کو لوہے کی سیڑھی کے ساتھ لٹکا دیا۔سوشل میڈیا پر بلی کو پھانسی لگا کر لوہے کی سیڑھیوں سے ٹانگنے کی تصویر وائرل ہو گئی۔تھانہ لوہی بھیر پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے خلاف

رہائشی خاتون انیلہ عمیر نے تھانے میں تحریری درخواست دی تھی جس پر ملزم کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 429 اینیمل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتارکر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام اٰباد حمزہ شفقات نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے سفاک شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کا نام راجہ عبدالقیوم اور وہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…