ڈالر مہنگا ہو کر دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

24  اگست‬‮  2021

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک مرتبہ پھر165روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید164.45روپے سے بڑھ کر165.20روپے اور قیمت فروخت164.55روپے سے بڑھ کر165.30روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈا لر کی قدر90پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 164.40روپے سے بڑھ کر165.30روپے اور قیمت فروخت164.80روپے سے بڑھ کر165.70روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں70پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 191.80روپے سے بڑھ کر192.80روپے اور قیمت فروخت193.30روپے سے بڑھ کر194روپے ہو گئی جبکہ1.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 223.50روپے سے بڑھ کر225.30روپے اور قیمت فروخت225روپے سے بڑھ کر227روپے پر جا پہنچی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…