ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا جشن آزادی پر جاری پیغام نے سب کے دل جیت لئے

14  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کا اعزاز دیا گیا ہے ۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹ کیا کہ ڈیرن سیمی کے لیے ستارہ پاکستان کا اعزاز پاکستان کرکٹ اور پشاور زلمی کے لیے باعث فخر ہے ۔جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے ڈیرن سیمی کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔

ڈیرن سیمی کو پاکستان اور پاکستانیوں کو ڈیرن سیمی سے محبت ہے ۔ڈیرن سیمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ستارہ پاکستان کے اعزاز پر حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان ، صدر عارف علوی اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے اور پاکستانیوں سے ملنے والی محبت کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…