شہباز شریف کو لاہورائیر پورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو انعام مل گیا

25  مئی‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کولاہورایئرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے کے افسر کو10ہزارروپے انعام اورتعریفی اسناد سے نوازدیا گیا۔ایف آئی اے کے ڈیوٹی افسرسب انسپکٹررانا اعجازنے شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکاتھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب انسپکٹر اعجاز احمد نے بغیر کسی دبائو کے شہباز شریف کو سفر کرنے سے روکا تھا،ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون ڈاکٹر رضوان نے سب انسپکٹر کے لئے تعریفی سر ٹیفکیٹ اور 10ہزار روپے کا انعام جاری کیا،شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے پر انہیں سفر کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…