زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

21  مئی‬‮  2021

حیدرآباد (این این آئی)صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا نے کہا ہے کہ زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا، عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں۔ شہلا رضا نے دارالامان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی مسائل بگڑ گئے ہیں۔ پرویز الہی کا بیان آیا کہ سینیٹ الیکشن میں ان کی تیاری نہیں ہم نے مینج کیا۔ زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کا

حال اتنا بگڑا ہوا ہے، مستقبل کیا ہوگا۔ عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں۔ جنگوں میں جی ڈی پی منفی نہیں ہوئی، اب ہوگئی۔ سندھ میں پانی کی کمی ہے، ہمیں 37 فیصد کم پانی مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں ہمارا مسئلہ یہی تھا کہ دو تین لوگ فیصلے کرکے سب پر نا تھوپیں۔ جن کے اسمبلی میں اسٹیک نہیں کیا، وہ ہمیں ڈاریکٹ کرینگے۔ مریم صاحبہ کا ٹکٹ نہیں چلتا، ورنہ یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ان کی خاتون بھی جیت جاتیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…