خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

20  مئی‬‮  2021

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کابینہ میں 3وزرائ، 2معاون خصوصی اور ایک مشیر کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فضل شکورخان کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے، خوراک، سائنس و ٹیکنالوجی، اور آئی ٹی کی وزارت عاطف خان کے حوالے کی گئی ہے، شکیل خان کو پبلک ہیلتھ انجئیرنگ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے، خلیق الر حمان کو مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قلمدان دیا گیا ہے، تاج محمد ترندکو معاون خصو صی برائے انرجی اینڈ پاور مقر ر کیا گیا ہے جبکہ شفیع اللہ کو معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات کی زمہ داری سونپی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…