معروف گلوکارکنسٹرٹ کے بعد چل بسے ،فیملی کے بیان نےمداحوں کوچکراکررکھ دیا

20  مئی‬‮  2017

ڈیٹروئٹ(آئی این پی) معروف امریکی گلوکار کرس کارنیل ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد اچانک انتقال کرگئے ، ان کی عمر 52 سال تھی۔ انہوں نے ’’ یو نو مائی نیم‘‘ جیسا لازوال گیت گا کر شہرت کی بلندیاں حاصل کیں۔  امریکی پاپ بینڈ سائونڈ گارڈن کے لیڈ گلوکار کرس کارنیل نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکی ریاست مشی گن کے شہر ’ڈیٹروئٹ‘ میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا

جس کے بعد وہ اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ ان کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی موت نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک ہوئی ہے جو بہت ہی چونکا دینے والی ہے۔ ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر ان کی موت کی وجوہات کا جائزہ لے رہا ہے اور جیسے ہی اس بارے میں پیشرفت ہوگی مداحوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…