سینیٹ اجلاس میں سشمیتا سین کا تذکرہ بھی چل نکلا

13  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹس پر بحث کے دوران سشمیتا سین کا تذکرہ بھی چل نکلا، حافظ حمد اللہ کہتے ہیں بھارتی اداکارہ کو سورہ عصر آتی ہے جبکہ کئی ارکان پارلیمنٹ کو زبانی یاد نہیں۔ سینیٹ اجلاس میں ا±س وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اداکارہ سشمیتا سین پر مکالمہ بازی شروع ہو گئی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹ پر بحث کے دوران حافظ حمد اللہ بولے سشمیتا سین کو تو سورہ عصر آتی ہے لیکن ہمارے کئی ارکان پارلیمنٹ کو یہ سورہ زبانی یاد نہیں۔اس پر چیئرمین سینیٹ بولے بغیر نہ رہ سکے، کہنے لگے اس کا مطلب ہے کہ وہ بھارتی اداکاروں کو دیکھتے رہتے ہیں۔ حافظ حمد اللہ نے جواب دیا صرف دیکھتے نہیں، ا±نہیں سنتے ہیں اور سیکھتے بھی ہیں۔سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ یہ حد ہے کہ کونسل کی سفارشات کو تو پڑھا ہی نہیں جاتا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…