پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

کراچی(این این آئی)ایم جی پاکستان کی طرف سے نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 متعارف کرا دی گئی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم جی پاکستان نے اپنی نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 متعارف کرادی، جس کی تعارفی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ایم جی 4 دو ماڈلز میں متعارف کرائی گئی ہے، جس میں ایکسائٹ… Continue 23reading پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب صارفین کو ٹک ٹاک ویڈیوز میں موجود اپنے پسندیدہ میوزک کا نام گوگل پر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹِک ٹاک نے رواں ہفتے ایڈ ٹو میوزک ایپ کے… Continue 23reading ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

16  ‬‮نومبر‬‮  2023

موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اے کی جانب سے تیارکیاگیاہے۔ پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فریم ورک وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام شعبے کی مشاورت سے تیارکیاگیا، یہ فریم ورک لائسنس دہندگان… Continue 23reading موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

14  ‬‮نومبر‬‮  2023

اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

نیوزڈیسک(این این آئی)ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا امریکہ میں مقیم ایک شخص کی ذندگی اس کی ایپل واچ نے بچا لی۔ 40 سالہ جوش فرمان گھر پر اکیلے تھے جب ان کی بلڈ شوگراتنی کم ہوئی کہ وہ بے ہوش ہو گئے اور ان کا سر فرش پر لگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران… Continue 23reading اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

مکوآنہ (این این آئی)سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے جو دیکھنے میں… Continue 23reading سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

حکومت کا یکم جنوری سے موبائل سموں پر نئے چارجز لگانے کا اعلان

10  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت کا یکم جنوری سے موبائل سموں پر نئے چارجز لگانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان میں موبائل فون کمپنیوں کو آئندہ سال سے 6ماہ سے کم زیر استعمال سمیں غیرفعال کرانے پر 200 روپے چارجز وصول کرنے کی اجازت دیدی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری بیان میں سم کی واپسی پر چارجز لاگو کرنے کا اعلان کیا گیا۔پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری 2024… Continue 23reading حکومت کا یکم جنوری سے موبائل سموں پر نئے چارجز لگانے کا اعلان

ہر مہینے کم از کم ایک بار دوستوں یا رشتے داروں سے ملنا قبل از وقت موت سے بچائے، تحقیق

10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہر مہینے کم از کم ایک بار دوستوں یا رشتے داروں سے ملنا قبل از وقت موت سے بچائے، تحقیق

اسلام آباد (این این آئی)تنہا رہنا اور سماجی طور پر کٹ جانا قبل از وقت موت کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔گلاسگو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر فرد کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے ہر مہینے میں کم از کم… Continue 23reading ہر مہینے کم از کم ایک بار دوستوں یا رشتے داروں سے ملنا قبل از وقت موت سے بچائے، تحقیق

سسٹم میں خرابی، 10 ملین سے زائد آسٹریلین موبائل فون اور انٹرنیٹ سے محروم

8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سسٹم میں خرابی، 10 ملین سے زائد آسٹریلین موبائل فون اور انٹرنیٹ سے محروم

اسلام آباد (این این آئی)ایک کروڑ سے زائد آسٹریلین شہریوں کو اس وقت موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس سے محروم ہو گئے جب ملک کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر کمپنی کی سروسز اچانک بند ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلیا کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی OPTUS کی سروسز مقامی وقت… Continue 23reading سسٹم میں خرابی، 10 ملین سے زائد آسٹریلین موبائل فون اور انٹرنیٹ سے محروم

پاکستان میں 9ماہ کے دوران ایک کروڑ 30لاکھ موبائل فونز تیار کئے گئے

23  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں 9ماہ کے دوران ایک کروڑ 30لاکھ موبائل فونز تیار کئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 9ماہ کے دوران ایک کروڑ 30لاکھ موبائل فونز تیارکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے 2023کے پہلے نو ماہ (جنوری تا ستمبر)کے دوران ایک کروڑ 30لاکھ موبائل ہینڈ سیٹ تیار کئے ہیں جبکہ تجارتی طور پر ایک کروڑ 9لاکھ موبائل ہینڈ سیٹ درآمد کیے گئے ہیں۔مقامی مینوفیکچرنگ… Continue 23reading پاکستان میں 9ماہ کے دوران ایک کروڑ 30لاکھ موبائل فونز تیار کئے گئے