ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

17  ‬‮نومبر‬‮  2023

بیجنگ(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب صارفین کو ٹک ٹاک ویڈیوز میں موجود اپنے پسندیدہ میوزک کا نام گوگل پر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹِک ٹاک نے رواں ہفتے ایڈ ٹو میوزک ایپ کے نام سے اپنے صارفین کو ایک نئی سہولت فراہم کی ہے۔

اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین ٹِک ٹاک ویڈیوز میں شامل دھنوں اور گانوں کو براہِ راست اسپاٹی فائے، ایمزون میوزک یا ایپل میوزک پر اپنے پاس محفوظ (save) کر سکتے ہیں۔اس طرح ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے اپنی پسندید موسیقی کی تلاش کے سفر کو آسان بنا دیا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…