چاند کی سطح پریہ چیز تعمیر کی جائے ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

28  دسمبر‬‮  2020

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ نے  نئی خلائی پالیسی ڈائریکٹو  کی منظوری  دیدی جسکے تحت  واشنگٹن  2026  تک چاند  کی سطع پر جوہری  ری ایکٹر   تعمیر کریگا ۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  صدر ٹرمپ نے نئی خلائی پالیسی  ڈائریکٹو 6  کی منظوری دی ہے ۔

جسکے تحت  ملک محکمہ توانائی کی معاونت سے چاند کی سطع پر جوہری ری ایکٹر  تعمیر کریگا ۔ جسکا مقصد امریکہ کی  چاند کی سطع  اور مریخ پر  اپنی موجودگی میں اضافہ ہے ۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے  ایڈمنسٹریٹر جم برائنسٹائن کا کہنا ہے کہ  ناسا ایجنسی کے آرٹیمس پروگرام میں وائٹ ہاؤس کی مستقل قیادت کی بھر پور حمایت کرتا ہے ، جس میں 2024 میں چاند پر پہلی خاتون اور اگلا آدمی اترنا بھی شامل ہے۔ چاند پر ہم شمسی نظام کی گہرائی میں نئی سائنس اور انسانی مشنوں کی تیاری کریں گے۔ ادھر ، چین نے عالمی برادری کو چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کے امریکی منصوبوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ چین کے سرکاری اخبار    نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کے عزائم مستقبل کے شمسی  فوجی منصوبوں کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ واشنگٹن کا مقصد خلائی سپر پاور کے طور پر ابھرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…