آئی فون ایکس میں خامیاں بیشمار، صارفین پریشان

20  دسمبر‬‮  2017

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کے نئے آئی فون ایکس میں خامیاں بیشمار، صارفین پریشان۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ ایپل آئی فون ایکس کی بیٹری نا تو دیر تک چلتی ہے اور نا ہی یہ ماڈل پائیدار ہے۔ آئی فون ایکس کو استعمال کرنے میں کافی احتیاط کرنی پڑتی ہے، یہ دیکھنے میں بے حد شاندار ہے اور اس کا کیمرا بہترین ہے لیکن شیشے سے بنی اس کی نازک سکرین اور پیچھے کی باڈی انتہائی نازک ہے۔رپورٹ میں بتایا

گیا کہ آئی فون ایکس کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ہرحال میں اس کا کور استعمال کیا جائے تاکہ غلطی سے اگر فون گر بھی جائے تو کِرچی کِرچی ہونے سے بچ جائے۔اس کے کلر ڈسپلے سکرین اور برائٹنس قابل ستائش ہے لیکن یہ ماڈل پائیداری میں چوک گیا ہے اور اگر اس کا موازنہ آئی فون کے پچھلے ماڈلز سے کیا جائے تو آئی فون 7 اور 7 پلس اس ماڈل سے زیادہ پائیدار ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…