پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔امریکہ سمیت تمام ممالک کو کس کام میں پیچھے چھوڑ دیا؟

4  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال کا تجربہ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت 2021 تک ملک میں فائیو جی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کرے گی اور پاکستان کے لوگ تمام دیگر ایشیائی ممالک سے پہلے اس نئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیں گے۔

ادھر وزارت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ فور جی سپیکٹرم لائسنس انتیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال کے دوران ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد تین کروڑ ستر لاکھ سے بڑھ کر چار کروڑ چالیس لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور اب فائیو جی نیٹ ورک کے آغاز کے بعد ہم پوری صنعت کو مکمل طور پر ایک نئی شکل دینا شرو ع کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…