’’بھولی بسری یادیں پھر سے تازہ ‘‘ نوکیا 3310کی قیمت 3لاکھ پاکستانی روپے میں ۔۔ اس فون میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟ 

5  مارچ‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والی کمپنی گریسو کی جانب سے نوکیا 3310 کو ٹائیٹنیم سے ڈیزائن کرکے پیش کیا گیا ہے مگر اس کی قیمت تین لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے گریسو کا اپنا تیار کردہ نوکیا کا کلاسک فون گریسو 3310 کے نام سے فروخت کیلئے پیش کیا گیا جس پر اس نے گریڈ فائیو ٹائیٹنیم کی کوٹنگ کی ہے۔اس میں تین میگا پکسل کا کیمرہ

بھی دیا گیا ہے جبکہ اس کی بیٹری 75 گھنٹے لگاتار بات کرنے پر بھی کام کرتی رہتی ہے ۔ روسی کمپنی کے مطابق اس فون کو دس میٹر بلندی سے گرانے کے تجربات بھی کیے گئے لیکن یہ نہ ٹوٹنے والا ثابت ہوا۔ واضح رہے کہ نوکیا کی جانب سے 3310 کو 26 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران دوبارہ ری لانچ کیا گیا تھا جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ پتلا اور کلر سکرین کا حامل ہے ۔ 51 ڈالر کے اس فون کی بیٹری بائیس گھنٹے تک بات کرنے پر بھی چلتی ہے جبکہ ایک ماہ کی سٹینڈ بائی لائف ہے ۔2.5 جی انٹرنیٹ کے ساتھ اس میں دو میگا پکسل کا کیمرابھی دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…