مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کوکتنی زبانوں پرعبورحاصل ہے ،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

13  دسمبر‬‮  2016

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے بارے میں عام طورپریہ کہاجاتاہے کہ وہ دنیاکے امیرترین شخص ہیں اورانہوں نے مائیکروسافٹ جیسی کمپنی کی بنیادرکھی جوکہ دنیاکی کامیاب ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے اس کے علاوہ بل گیٹس فلاحی کاموں کی وجہ مشہورہیں اورفلاحی کاموں کے حوالے سے انکی تنظیم بل اینڈملینڈاگیٹس بہت زیادہ معروف ہے ۔

ایک میڈیارپورٹ کے مطابق دنیاکے کامیاب ترین انسان بل گیٹس بہت پریشان ہیں اوراس بات کاان کوبہت پچھتاواہے کہ ان کوانگریزی زبان کے علاوہ کسی بھی زبان کے بارے میں معلوم نہیں جس کاانکشاف وہ خود بھی کئی مرتبہ کرچکے ہیں ۔بل گیٹس کااس بارے میں ان کا کہناہے کہ انہوں نے اپنی ہائی سکول کی تعلیم میں یونانی اورلاطینی زبان کے مضمون پڑھے تھے ۔

انہوں نے یہ بھی بتایاکہ وہ فرانسیسی ،چینی اورعربی زبان سیکھناچاہتے ہیں لیکن اس کےلئے ان کے پاس وقت کی کمی ہے ۔بل گیٹس نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ان کوچینی زبان پرعبورحاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…