واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے سب سے بُری خبر،ڈیڈ لائن سر پر آگئی

5  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک)واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے سب سے بُری خبر،ڈیڈ لائن سر پر آگئی۔دنیاکی معروف ترین میسنجرڈیوائس نے کروڑوں ایسے فونوں پرواٹس ایپ ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے جوکہ پرانے ہیں واٹس ایپ نے اعلان کیاتھاکہ رواں سال کے آغازمیں ہی مختلف ڈیوائیسزپریہ ایپ سپورٹ رواں سال کے آخر تک ختم کردی جائے گی اوراس کے بعد اس پرچیٹ ایپ استعمال کونہیں استعمال کیاجاسکے گااوریہ میسنجردنیابھرمیںاستعمال ہونے والے بی بی ایم فونز،آئی فون تھری اورنوکیاپربھی یہ ڈیوائسزختم کرد ی جائے گی اوردی گئی ڈیڈلائن میں اب کچھ روزہی باقی ہیں اس فیصلے سے تمام بلیک بیری کے تمام فونززدمیں آگئے ہیں

اسی طرح نوکیاایس 40،ایس 60اورایساہرفون جواینڈرائیڈ2.1،2.2اورونڈوز7.1پربھی واٹس ایپ کی سپورٹ خمت ہوجائے گی اوراس سے کروڑوں صارفین متاثرہونگے تاہم واٹس ایپ کاکہناہے کہ یہ صارفین مدت ختم ہونے سے قبل ہی نئی ڈیوائسزپرمنتقل ہوجائیں توپریشانی بچاجاسکتاہے ۔کمپنی کااس بارے میں مزید کہناہے کہ نئی ڈیوائسزسے سکیورٹی ٹولزاورنئے فیچرزکااستفادہ کیاجاسکتاہے جوکہ موجودہ ڈیوائسزمیں موجود نہیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…