عوام کیلئے زبردست خوشخبری،مارکیٹ میں ٹیکنالوجی ایسا شاہکار متعارف کہ خریدنے والوں کی لائن لگ گئی

8  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کیلئے زبردست خوشخبری ،مارکیٹ میں ٹیکنالوجی ایسا شاہکار متعارف کہ خریدنے والوں کی لائن لگ گئی ، الیکٹرانکس کے منفرد برانڈ اور ایل ای ڈی ٹیلویژن کے سرکردہ پروڈیوسر نے غیر معمولی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے مزین ایکو اسٹار 32انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرا دیا ہے۔بوم بکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے لیس یہ سلم اور شاہکار32انچ ایل ای ڈی اپنی طاقتور ساؤنڈ سے ناظرین کو متاثر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ایکو اسٹار کی آگے کی طرف نچلی سطح پر موجود ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ اپنی پریمیئم اور ناقابل مقابلہ ساؤنڈ کوالٹی کے باعث سنسنی خیز ایڈوینچر مہیا کرتی ہے ،آواز کی منفرد اور خوشگوار کوالٹی اسے ایک غیر معمولی پراڈکٹ بناتی ہے اور یقینی طور پر کسی بھی گھر کے بیڈ روم میں رکھنے کے قابل ہے۔اس کے فرنٹ اسپیکر اور ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ اس انداز سے ڈیزائن کئے گئے ہیں کہ ناظرین کو اس کی آواز سے تھیٹر یا سنیما کا احساس ہوتا ہے ،اس کی HDکوالٹی کے باعث قدرتی رنگوں سے قریب تر اور شارپ پکچر کوالٹی مہیا ہوتی ہے جبکہ ڈیٹا منتقلی کے دوران بھی اپنی HDکوالٹی کے باعث یہ بہترین سروس مہیا کرتی ہے ۔ایکو اسٹار کی طاقتور DynaCon ٹیکنالوجی کے باعث اس کی پکچر کوالٹی بہتر اور قدرتی رنگوں سے قریب تر ہے،جبکہ اس ٹیکنالوجی میں بوم بکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے لیس یہ سلم اور شاہکار32انچ ایل ای ڈی اپنی طاقتور ساؤنڈ سے ناظرین کو متاثر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔یہ جدید اور نفرد ٹیکنالوجی کالے رنگ کے متحرک تناسب کو بڑھا کر حقیقی دنیا سے جڑی تصویر کی گہرائی فراہم کرتی ہے۔
ایکو اسٹار ایل ای ڈی ٹی وی کے تمام ماڈلز صارفین کے تمام ہی طبقوں کی ضروریات کے عین مطابق ہیں اور ایک ٹی وی میں زیادہ سے زیادہ ہائی ٹیک ٹیکنالوجی کی فراہمی کی کامیاب کاوش ہے ،ایکو اسٹار کے ایل ای ڈی ٹی وی مناسب قیمت میں تمام جدید ٹیکنالوجی سے مزین ہیں اور ایکو اسٹار کے ایل ای ڈی ٹی وی ناظرین کو منفرد اور بہترین پکچر اور ساؤنڈ کوالٹی کی فراہمی یقینی بناتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…