ٹیلی نار نے فور جی سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

8  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (آن لائن) ٹیلی نار پاکستان نے فور جی(4G ) سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے نئے فور جی مینٹرسیٹس میں انف نیٹی آئی ، انفنیتی اے شامل ہیں تینوں ہینڈ سیٹس طاقتور فور جی ٹیکنالوجی کے لئے کارگر ہیں اور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم ، شاندار آئی پی ڈسپلے ، طاقتور کواڈکور پراسسپر ، قابل بھروسہ میموری ، جدید فرنٹ اینڈ بیک کیمرہ اور طویل عرصے تک چلنے والی بیٹری سے لیس ہیں متعارف کرائی جاین والی فور جی ڈاؤسس میں فور جی ہاٹ سپاٹ ولگل اور وائی فائی ڈیوائسز شامل ہیں ۔(جاوید)



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…