پاکستان نے امریکی انتظامیہ کے اسرائیل کے حق میں فیصلے کی مخالفت کر دی ،دوٹوک اعلان

27  مارچ‬‮  2019

پاکستان نے امریکی انتظامیہ کے اسرائیل کے حق میں فیصلے کی مخالفت کر دی ،دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکی انتظامیہ کے شام کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی دعویٰ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فیصلہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے خلاف اور عالمی قوانین کے خلاف ہے ۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر… Continue 23reading پاکستان نے امریکی انتظامیہ کے اسرائیل کے حق میں فیصلے کی مخالفت کر دی ،دوٹوک اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اِن ایکشن، میوہسپتال کا اچانک دورہ، افسوسناک صورتحال پر برہم

27  مارچ‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اِن ایکشن، میوہسپتال کا اچانک دورہ، افسوسناک صورتحال پر برہم

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میو ہسپتال کااچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے مریضوں اوران کے لواحقین سے ایمرجنسی میں مہیا کی جانے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اِن ایکشن، میوہسپتال کا اچانک دورہ، افسوسناک صورتحال پر برہم

کیا یہ نیب کے ترجمان ہیں؟ن لیگ کاشہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے فواد چوہدری کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

27  مارچ‬‮  2019

کیا یہ نیب کے ترجمان ہیں؟ن لیگ کاشہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے فواد چوہدری کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے کیا فواد چوہدری نیب کے ترجمان ہیں ، چیئرمین نیب کو و ضاحت کر نا ہوگی ،نیب اپنے دہرے احتساب کا معیار ایک کرے ،تسلیم شدہ جعلی اکاؤنٹس… Continue 23reading کیا یہ نیب کے ترجمان ہیں؟ن لیگ کاشہبازشریف کی ضمانت کو چیلنج کر نے کا اعلان کر نے والے فواد چوہدری کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری محکموں میں بڑا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا،بڑے پیمانے پر اقدامات

27  مارچ‬‮  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری محکموں میں بڑا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا،بڑے پیمانے پر اقدامات

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو سرکاری محکموں میں اصلاحات کے ذریعے گڈ گورننس اور پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اچانک دوروں کا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد صوبہ بھر کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری محکموں میں بڑا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا،بڑے پیمانے پر اقدامات

(ن) لیگ کے ساتھ کچھ زیادہ ترس ہورہا ہے، جو رعایت ملی اس کی نظیر نہیں ملتی،ملک میں جتنے ذہنی دباؤ کے قیدی ہیں ان کیلئے بھی پٹیشن دائر کر دینی چاہیے، بڑا مطالبہ کردیاگیا

27  مارچ‬‮  2019

(ن) لیگ کے ساتھ کچھ زیادہ ترس ہورہا ہے، جو رعایت ملی اس کی نظیر نہیں ملتی،ملک میں جتنے ذہنی دباؤ کے قیدی ہیں ان کیلئے بھی پٹیشن دائر کر دینی چاہیے، بڑا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی کے رہنمابیرسٹر اعتراز احسن نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو ضمانت پر رہائی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ (ن) لیگ کے ساتھ کچھ زیادہ ترس ہورہا ہے،جو رعایت ملی اس کی نظیر نہیں ملتی، ملک میں جتنے ذہنی دباؤ کے قیدی ہیں ان کیلئے بھی… Continue 23reading (ن) لیگ کے ساتھ کچھ زیادہ ترس ہورہا ہے، جو رعایت ملی اس کی نظیر نہیں ملتی،ملک میں جتنے ذہنی دباؤ کے قیدی ہیں ان کیلئے بھی پٹیشن دائر کر دینی چاہیے، بڑا مطالبہ کردیاگیا

ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف کو سابق وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

27  مارچ‬‮  2019

ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف کو سابق وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم کا پروٹوکول دیدیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نواز شریف کو سکیورٹی فراہم کردی ہے جس کے مطابق پولیس کی 1 گاڑی اور 5 پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے نواز شریف کی سکیورٹی… Continue 23reading ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف کو سابق وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دے دی گئیں

27  مارچ‬‮  2019

افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دے دی گئیں

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دیدیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف کیسز زیر غور آئے ۔اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری عامر حبیب کو… Continue 23reading افسران کو قواعد و ضوابط کے برعکس دی گئی ترقیاں کالعدم قرار دے دی گئیں

پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، پینٹ ،شرٹ اور کیپ کس کس رنگ کی ہوگی؟جانئے

27  مارچ‬‮  2019

پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، پینٹ ،شرٹ اور کیپ کس کس رنگ کی ہوگی؟جانئے

کراچی(اے این این )سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی جانب سے پولیس یونیفارمز تبدیل کرنے کی تجاویز کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی مرحلے میں سندھ پولیس کے پانچ یونٹس بشمول ٹریفک پولیس، سی… Continue 23reading پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، پینٹ ،شرٹ اور کیپ کس کس رنگ کی ہوگی؟جانئے

مدارس میں پڑھایا گیا نصاب کس ملک سے بن کر آتا تھا؟ فواد چوہدری کا اہم انکشاف

27  مارچ‬‮  2019

مدارس میں پڑھایا گیا نصاب کس ملک سے بن کر آتا تھا؟ فواد چوہدری کا اہم انکشاف

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مدارس میں پڑھایا گیا نصاب امریکا سے بن کر آتاتھا۔بدھ کو اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا ٹیکنالوجی میں ہائیبرڈ وار فیئر کا دور ہے جس میں… Continue 23reading مدارس میں پڑھایا گیا نصاب کس ملک سے بن کر آتا تھا؟ فواد چوہدری کا اہم انکشاف