درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

26  جولائی  2019

درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)فنانس ایکٹ 2019 کے تحت ٹیکس قوانین میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی کے نئے سلیب بھی جاری، ایف بی آر کے مطابق 1000 سی سی کی درآمدی گاڑی پر 2.5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد،1001 سے 1799 سی سی کی درآمدی گاڑی پر… Continue 23reading درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

سیلز ٹیکس ایکٹ میں ترامیم،ایسی صنعتیں جن کے پاس بجلی اور گیس کا کمرشل میٹر ہو گا ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

26  جولائی  2019

سیلز ٹیکس ایکٹ میں ترامیم،ایسی صنعتیں جن کے پاس بجلی اور گیس کا کمرشل میٹر ہو گا ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے فنانس بل 2019 کے تحت سیلز ٹیکس ایکٹ میں ترامیم کی وضاحت کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے تمام سیلز ٹیکس جنرل آرڈر کو واپس لے لیا ہے،گھریلو صنعت رہائش علاقے میں ورکرز کی تعداد 10 سے کم اور سالانہ فروخت 30 لاکھ روپے سالانہ… Continue 23reading سیلز ٹیکس ایکٹ میں ترامیم،ایسی صنعتیں جن کے پاس بجلی اور گیس کا کمرشل میٹر ہو گا ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

سینیٹر شبلی فراز کی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو سے ملاقات،کتنے سینیٹرز حکومت کے ساتھ ہیں؟تحریک انصاف نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

26  جولائی  2019

سینیٹر شبلی فراز کی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو سے ملاقات،کتنے سینیٹرز حکومت کے ساتھ ہیں؟تحریک انصاف نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو سے ملاقات بھی ناکام ہوگئی۔ جمعہ کو سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار اور نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل… Continue 23reading سینیٹر شبلی فراز کی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو سے ملاقات،کتنے سینیٹرز حکومت کے ساتھ ہیں؟تحریک انصاف نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

شہباز شریف کاڈیلی میل کیخلاف دعویٰ،برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“ نے بڑا اعلان کردیا

26  جولائی  2019

شہباز شریف کاڈیلی میل کیخلاف دعویٰ،برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف باضابطہ کارروائی کیلئے برطانیہ کی معروف لاء   فرم ”کارٹر رَک“کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“نے 14 جولائی کو سیاسی مقاصد کے تحت آرٹیکل کی اشاعت کیخلاف میل آن لائن اور اْس کے صحافی ڈیوڈ روز… Continue 23reading شہباز شریف کاڈیلی میل کیخلاف دعویٰ،برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“ نے بڑا اعلان کردیا

خفیہ رائے شماری،چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی کیونکہ۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

26  جولائی  2019

خفیہ رائے شماری،چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی کیونکہ۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکامی سے دوچار ہوگی۔سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے… Continue 23reading خفیہ رائے شماری،چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی کیونکہ۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

ناصر جنجوعہ شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا؟خبر رساں ادارے نے ”خبر “واپس لے لی‎

26  جولائی  2019

ناصر جنجوعہ شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا؟خبر رساں ادارے نے ”خبر “واپس لے لی‎

اسلام آباد(آن لائن) ویڈیو لیکس سکینڈل سے شہرت حاصل کرنے والے ناصر جنجوعہ نواز شریف کے ذاتی دوست ہیں اور یہ دوستی کئی دہائیوں پر مشتمل ہے ان کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، نواز شریف سے ذاتی تعلق ہونے کی بنا پر ناصر جنجوعہ شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ… Continue 23reading ناصر جنجوعہ شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا؟خبر رساں ادارے نے ”خبر “واپس لے لی‎

وزیر اعظم نے دہری شہریت رکھنے والے کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے

26  جولائی  2019

وزیر اعظم نے دہری شہریت رکھنے والے کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دہری شہریت رکھنے والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا اب آئندہ انتخابات میں دہری شہریت رکھنے والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار زلفی بخاری نے… Continue 23reading وزیر اعظم نے دہری شہریت رکھنے والے کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے

1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے،اتوار سے منگل تک سلسل تین دن طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کردی

26  جولائی  2019

1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے،اتوار سے منگل تک سلسل تین دن طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کردی

کراچی(آن لائن) شہر قائد والے ہوشیار ہوجائیں،محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی،1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے۔کراچی میں طوفانی بارش ہونے والی ہے، بادل 26 سال پرانا حساب چکتا کردیں گے۔محکمہ موسمیات نے اتوار سے 3دن کیلئے تیزبارش کی پیشگوئی کردی مگر شہر تودھول اور مٹی میں اٹا ہوا… Continue 23reading 1993کا ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے،اتوار سے منگل تک سلسل تین دن طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کردی

غلطی کا احساس؟ مریم نواز نے حکومت پر کیا گیا تنقید ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا،شدید شرمندگی کا سامنا

26  جولائی  2019

غلطی کا احساس؟ مریم نواز نے حکومت پر کیا گیا تنقید ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا،شدید شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنی حکومت کی ناکامی کی رپورٹ پی ٹی آئی حکومت کی سمجھ کر ٹویٹر پر شئیر کر دی تھی۔تاہم اب مریم نواز کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مریم نواز نے حکومتی کارگردگی کا پول کھولنے کے چکر میں… Continue 23reading غلطی کا احساس؟ مریم نواز نے حکومت پر کیا گیا تنقید ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا،شدید شرمندگی کا سامنا