چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

25  جون‬‮  2023

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی ہوئی دریا میں جا گری۔بتایا گیا ہے کہ خاتون اور اس کی بیٹی کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارووائی شروع کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…