نیب کوپچھلے سال کے مقابلے میں ایک ارب روپے اضافی ملیں گے

11  جون‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں احتساب کا بجٹ بڑھا دیا گیا ،نیب کیلئے نئےبجٹ میں 6ارب 15کروڑ روپے رکھے گئے ہیں گزشتہ سا ل کے مقابلے میں اس سال نیب کو ایک ارب روپے اضافی دیئے جائیں گے ۔

جنگ اخبار میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق وفاقی بجٹ سال 24-2023 کی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی کیلئے 11 کروڑ 5 لاکھ روپے مختص کئے ہیں ، جبکہ وفاقی محتسب کیلئے ایک ارب 25 کروڑ روپے مختص کئے گئے ،گزشتہ سال کے مقابلے میں وفاقی محتسب کےبجٹ میں 6 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے نئے بجٹ میں 4 ارب 78 کروڑ روپے، گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 40 کروڑ روپے کی کمی ہوئی ، پچھلے سال بجٹ میں 5 ارب 28 کروڑ روپے دیئے گئے تھے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…