پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے والے 26 ارکان کا ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ

27  مئی‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے چھبیس سابق ارکان اسمبلی نے ق لیگ سے رابطہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق ارکان اسمبلی فیض اللہ کموکا، چوہدری اخلاق سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔ان اراکین نے ق لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور آئندہ انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹوں کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری سرور کو ق لیگ نے رابطوں کی ذمہ داری دے دی ہے اور انہیں دوسری جماعتوں سے بات چیت کی ذمہ داری بھی دے دی گئی ہیں۔چوہدری سرورکو پی ٹی آئی کے ارکان کی ایڈجسٹمنٹ کا ٹاسک بھی دے دیا گیا ہے، ق لیگ سے رابطہ کرنے والوں کی اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…