خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

25  مئی‬‮  2023

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوامیں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی ۔

ملازمین کا تعلق پی ڈی اے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف محکموں سے ہے،ملازمین کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج سے کی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد ملازمین سے متعلق متعلقہ محکموں کو اطلاع دی گئی ہے اس حوالے سے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے کہا کہ پرتشدد مظاہروں میں بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین موجود ہیں، مزید سرکاری ملازمین کی شناخت بھی کی جا رہی ہے۔بیرسٹر فیروز جمال شاہ کے مطابق توڑپھوڑ میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…