حکومت نے 600 ارب روپے کےاضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی

30  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف وفد کے دورے سے پہلے حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 200سے 600ارب روپے تک کے اضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات میں طے ہوگا کہ کتنے نئے ٹیکس لگائے جائیں اور کتنے نان ٹیکس اقدامات کیے جائیں، آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی بحالی کیلئے متعدد اقدامات کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت مارکیٹ کے مطابق کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے مطا لبات پور ے ہو چکے ، ڈیزل پر لیوی 40روپے فی لیٹر کردی گئی اور اگلے ماہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے،پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے ہر حال میں آئی ایم ایف پروگرام بحال کروانا ہے اور آئی ایم ایف وفد کا دورہ کل منگل سے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…