سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس  کے ہو جائینگے، وہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے ؟جانئے

20  دسمبر‬‮  2020

ڈسکہ(این این آئی) سابق صدر مملکت ممنون حسین  23دسمبرکو 80 برس کے ہو جائیںگے سابق صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے لیکن وہ  ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیںگے زرائع کے مطابق سابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیںحتی کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…