شادی کے ایک سال بعد ہی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش بچوں کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہلم (اے پی پی) جہلم محمدی چوک میں واقع سرمد ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش، بچوں میں2لڑکیاں اور2 لڑکے شامل، ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ،بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا۔دوسری جانب نجی ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمن کے مطابق بچے اور خاتون صحت مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر کے علاقہ بلوبانیاں کے رہائشی غلام مصطفی نے اخبار نویسوں سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ میری شادی 1 سال قبل ہوئی تھی ۔گزشتہ روز چیک اپ کے لئے نجی ہسپتال میں لایا ، جہاں گائنا کالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر سرمد حفیظ کی انتہائی مہارت سے بغیر آپریشن کے چار جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں 2بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…