حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر عوام کو حقائق دکھائیں، مریم نواز کی خصوصی ہدایات

13  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہاہے کہ حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ہے ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا اس لئے بھرپور تیاریاں کی جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں’’ووٹ کو عزت دو پاسبان ‘‘بننے والے پی پی 162 کے

کارکنان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔مریم نواز نے کہا کہ پاسبان رضا کار جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے لوگوں کو ساتھ ملائیں،حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر عوام کو حقائق دکھائیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے پاسبان رضا کاروں کو ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت کی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…