خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

4  اکتوبر‬‮  2020

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے۔کورونا کیسز سامنے آنے پر خیبر پختونخوا میں بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں 4 سرکاری اور ایک نجی اسکول شامل ہے۔ وزیر  تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ اساتذہ کلاس رومز میں

طلباء کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں اور طلباء  و طالبات ماسک لازمی پہنیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے اسکولز فوری طور پر بند کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں وزیر تعلیم شہرام ترکئی نیگورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ڈاگئی صوابی دورہ کے دوران اسکول میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کا جائزہ بھی لیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…